امریکا نے بھارتی کمپنی پر پابندی عائد کر دی | اردو میڈیا

admin
admin 1 اکتوبر, 2022
Updated 2022/10/01 at 9:28 صبح
301438 125247 updates
301438 125247 updates

بھارتی کمپنی پر ایرانی تیل اور پیٹرو کیمیکلز کی خریداری کے لیے ٹرانزیکشن میں معاونت کرنے پر پابندی عائد کی گئی۔ فوٹو فائلبھارتی وزیر  خارجہ ایس جے شنکر کے دورے کے ایک روز بعد ہی امریکا نے بھارتی کمپنی پر پابندی عائد کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا نے بھارتی کمپنی پر ایرانی تیل اور پیٹرو کیمیکلز کی خریداری کے لیے ٹرانزیکشن میں معاونت کرنے پر پابندی عائد کی گئی۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بھارت کی نجی پیٹرولیم کمپنی نے ایران نے میتھول اور بیس آئل سمیت لاکھوں ڈالر مالیت کے پیٹرو کیمیکلز پراڈکٹس خریدیں جو چین بھیجی گئیں۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ایرانی بروکرز کو ٹارگٹ کرتے ہوئے جنوبی اور مغربی ایشیا میں انہیں معاونت فراہم کرنے والے بین الاقوامی گروپ پر معاشی پابندیاں عائد کیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے