بلوچستان اسمبلی میں ٹرانسجینڈر ایکٹ کالعدم کرنے سے متعلق قرارداد منظور | اردو میڈیا

admin
admin 25 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/25 at 5:58 صبح
300701 082139 updates
300701 082139 updates

فوٹو: فائل بلوچستان اسمبلی نے ٹرانسجینڈر  ایکٹ کو کالعدم کرنے سے متعلق قرار داد منظورکرلی۔بلوچستان اسمبلی میں ٹرانسجینڈر ایکٹ کو کالعدم کرنے سے متعلق قرار داد پر بحث ہوئی۔قرار داد جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی) کے رکن اسمبلی اصغر علی ترین نےگزشتہ اجلاس میں پیش کی تھی۔ اسمبلی کے مائیک خراب ہونےکی وجہ سےگزشتہ اجلاس میں بحث مکمل نہیں ہوسکی تھی۔آج بلوچستان اسمبلی میں ٹرانسجینڈر ایکٹ کو کالعدم کرنے سے متعلق قرارداد منظور  کرلی گئی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 27 ستمبر تک ملتوی کردیا گیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے