پہلے ہی انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستانی ویمنز ٹیم نے نیزہ بازی میں تمغہ جیت لیا | اردو میڈیا

admin
admin 24 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/24 at 8:52 صبح
300665 120629 updates
300665 120629 updates

پاکستانی ویمنز نیزہ بازی ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار  نیزہ بازی کے انٹرنیشنل ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی ٹینٹ پیگنگ ٹیم نے انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔نیزہ بازی کے مقابلے 22 سے 24 ستمبر تک اردن کے شہر  پیڑا میں ہوئے جس میں پاکستانی ٹیم نے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔چیمپئن شپ میں میزبان اردن کے علاوہ سعودی عرب، بھارت، روس، سوڈان، کویت، عمان،  جنوبی افریقا اور ناروے سمیت 9 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے