فواد چوہدری نے حالیہ خراب معیشت کا ذمہ دار سپریم کورٹ کو قرار دے دیا | اردو میڈیا

admin
admin 24 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/24 at 4:07 صبح
300628 020514 updates
300628 020514 updates

فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے حالیہ خراب معیشت کا ذمہ دار سپریم کورٹ کو قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ و برباد ہوگئی،کرنسی مارکیٹ میں پاکستان کو 5 ارب ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد سے سیاسی عدم استحکام ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔