اسلام آباد پولیس کے راشن اور ڈیلی الاؤنسز بڑھا دیے گئے | اردو میڈیا

admin
admin 24 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/24 at 5:09 صبح
300625 125655 updates
300625 125655 updates

فوٹو:فائلاسلام آباد: کیپیٹل پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے مطابق کیپیٹل پولیس کے راشن اور ڈیلی الاؤنسز بڑھا دیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ  پولیس کے باقی الاؤنسز میں حائل رکاوٹوں کو جلد دور کیا جائے گا اورجلد ہی اسلام آباد پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کی جائے گی۔وفاقی وزیرداخلہ نے  اسلام آباد کیپیٹل پولیس کو مبارک باد دی جبکہ پولیس افسران نے  رانا ثناءاللہ کا شکریہ ادا کیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔