عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک کمی | اردو میڈیا

admin
admin 23 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/23 at 9:33 شام
300623 124256 updates
300623 124256 updates

فوٹو: فائلعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 فیصد گر گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 78 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا جبکہ برینٹ خام تیل کی 86 ڈالر فی بیرل میں فروخت جاری ہے۔اس کے علاوہ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔