’بابر کے چلنے پر پاکستانی عوام سے زیادہ ٹیم کا مڈل آرڈر خوش ہوتا ہے‘ | اردو میڈیا

admin
admin 23 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/23 at 11:30 صبح
300554 112544 updates
300554 112544 updates

ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ارسلان نصیر نے بابر اعظم کی پرفارمنس پر ان کو سراہتے ہوئے کنگ بابر اعظم لکھا /فوٹوبشکریہ سوشل میڈیایوٹیوبر اور  اداکار ارسلان نصیر نے پاکستان اور  انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم کی کارکردگی اور  پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر  پر بات کی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں ارسلان نصیر نے بابر اعظم کی پرفارمنس پر انہیں سراہتے ہوئے کنگ بابر اعظم لکھا۔ ایک ٹوئٹ میں ارسلان نصیر کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کے چلنے پر پاکستانی عوام سے بھی زیادہ ٹیم کا مڈل آرڈر خوش ہوتا ہے۔ دوسری جانب اداکارہ ماہرہ خان نے بھی  بابر اور رضوان کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستانی کی تاریخی فتح پر انھیں سراہا  اور ٹوئٹ کی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے