ہمیں بھیک یا امداد نہیں بلکہ عالمی برادری سے انصاف چاہیے: بلاول بھٹو | اردو میڈیا

admin
admin 22 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/22 at 7:47 صبح
300398 072550 updates
300398 072550 updates

اس وقت ہم ریلیف اور ریسکیو مرحلے میں ہیں، جس کے بعد تعمیر نو کے مرحلے میں داخل ہوں گے: بلاول بھٹووزیر خارجہ بلاول بھٹو کوپ 27 اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمیں بھیک یا امداد نہیں بلکہ عالمی برادری سے انصاف چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہم ریلیف اور ریسکیو مرحلے میں ہیں، جس کے بعد تعمیر نو کے مرحلے میں داخل ہوں گے۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی آفت کے سبب پاکستان کو اس وقت 30 ارب ڈالر امداد کی ضرورت ہے۔دوسری جانب وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ہنگری کے وزیرخارجہ سے بھی ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔