کوئٹہ تفتان شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، رکن صوبائی اسمبلی زخمی ہوگئے | اردو میڈیا

admin
admin 21 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/21 at 9:19 صبح
300159 105141 updates
300159 105141 updates

حاجی زابدریکی ضلع واشک کےایم پی اے ہیں/فوٹوفائلنوکنڈی: کوئٹہ تفتان شاہراہ پرگاڑی اورٹرالر میں ٹکر ہوئی ہے جس کے نتیجے میں رکن صوبائی اسمبلی حاجی زابد ریکی ڈرائیور  سمیت زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع  کے مطابق گاڑی اور ٹرالر میں تصادم سے زخمی ہونے والے حاجی زابد ریکی کو کوئٹہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔حاجی زابد ریکی ضلع واشک کےایم پی اے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کے گاڑی کی تصویر اور اسپتال میں طبی امداد کی تصویر بھی سامنے آئی ہے۔

فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔