روس نے یوکرین میں اجتماعی قبروں کی خبرکو جھوٹا قرار دے دیا | اردو میڈیا

admin
admin 20 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/20 at 10:52 صبح
300151 101515 updates
300151 101515 updates

فوٹو: اے ایف پیکریملن نے یوکرین میں اجتماعی قبریں ملنےکی خبرکو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی صدارتی دفترکریملن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ یوکرینی شہر ازیوم میں شہریوں کی اجتماعی قبریں ملنےکی خبریں جھوٹ ہیں۔کریملن نے کہا کہ روسی فوج شہریوں کی ہلاکتوں کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس سے قبل یوکرین نے پچھلے ہفتے ازیوم میں سیکڑوں اجتماعی قبریں ملنےکا دعویٰ کیا تھا۔خیال رہے کہ یوکرین نے رواں ماہ ازیوم شہرکا قبضہ روسی فوج سے واپس حاصل کیا ہے۔

TAGGED: , ,
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔