امریکا کے تائیوان کے دفاع کے بیان پر چین کا سخت ردعمل سامنے آگیا | اردو میڈیا

admin
admin 19 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/20 at 9:31 صبح
300119 015950 updates
300119 015950 updates

فوٹو: چینی وزارت خارجہامریکا کے تائیوان کے دفاع کےبیان پر چین کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہناہے کہ ہم قوم کو تقسیم کرنے والی سرگرمیوں کےجواب میں تمام ضروری اقدامات کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ تائیوان کے دفاع کے امریکی صدر کے بیان کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔تائیوان چین کا حصہ ہےاور پیپلز ریپبلک آف چائناچین کی واحد آئینی حکومت ہے۔واضح رہے کہ امریکی صدرجوبائیڈن نے گزشتہ دنوں بیان دیا تھا کہ امریکی افواج چینی حملے کی صورت میں تائیوان کا دفاع کریں گی۔

TAGGED: , ,
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔