رافیل نڈال کو امریکی کھلاڑی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست | اردو میڈیا

admin
admin 6 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/06 at 6:33 صبح
298669 092332 updates
298669 092332 updates

کسی بھی بڑی چیمپئن شپ کےکوارٹر فائنل میں پہلی بار پہنچنے والے ٹیافو نے نڈال کو ایونٹ سے باہر کردیا/فوٹوبشکریہ سوشل میڈیایو ایس اوپن ٹینس میں اسپینش اسٹار  رافیل نڈال امریکی کھلاڑی فرانس ٹیافو کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست سے دوچار ہوگئے۔ شکست کے بعدکسی بھی بڑی چیمپئن شپ کےکوارٹر فائنل میں پہلی بار پہنچنے والے ٹیافو نے نڈال کو ایونٹ سے باہر کردیا۔یاد رہے کہ  رافیل نڈال نے  رچرڈ گیسکٹ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں  رسائی حاصل کی تھی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔