ایکشن سے بھرپور ٹام کروز کی فلم ٹاپ گن ایک بار پھر باکس آفس پر چھاگئی | اردو میڈیا

admin
admin 6 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/06 at 6:35 صبح
298662 090903 updates
298662 090903 updates

ریلیز کے پندرہویں ہفتے فلم 79 لاکھ امریکی ڈالر یعنی 1 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد کما کر پہلے نمبر پر آگئی،فائل فوٹوایکشن اور تھرل سے بھرپور ٹام کروز کی فلم "ٹاپ گن: میورک”(Top Gun: Maverick) ایک بار پھر باکس آفس پر چھاگئی۔معروف اداکار ٹام کروز نے فلم  "ٹاپ گن: میورک”(Top Gun: Maverick) میں اداکاری کے بھرپور جوہر دکھائے اور فلم باکس آفس پر چھاگئی۔ریلیز کے پندرہویں ہفتے فلم 79 لاکھ امریکی ڈالر یعنی 1 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد کما کر  پہلے نمبر  پر  آگئی۔دوسری جانب براڈ پٹ کی ایک ماہ قبل ریلیز ہونے والی ایکشن تھرل فلم”بُلٹ ٹرین”73 لاکھ ڈالر یعنی 1 ارب 60 کروڑ روپے کما کر دوسرے نمبرپر رہی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔