داعش نے کابل میں روسی سفارت خانے کے باہر خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی | اردو میڈیا

admin
admin 5 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/06 at 6:23 صبح
298650 125731 updates
298650 125731 updates

فوٹو: رائٹرزشدت پسند دہشت گرد تنظیم داعش نے افغانستان کے صوبے کابل میں روسی سفارت خانے کے باہر خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز افغان صونے کابل میں روسی سفارت خانے کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں روسی سفارت خانے کی جانب بڑھنے والے خودکش بمبار کو گارڈز نے گولی مار دی جس پر بمبار نے خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا دیا۔پیر کے روز کابل دھماکے میں روسی سفارتی عملے کے دو افراد  سمیت 6 افراد ہلاک  جبکہ 10  زخمی ہوئے ۔

TAGGED: ,
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔