فیروز خان کی بیٹی کی پہلی جھلک سامنے آگئی | اردو میڈیا

admin
admin 2 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/02 at 9:12 صبح
298241 115623 updates
298241 115623 updates

انسٹاگرام پر اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے نے بیٹی کی تصویر شیئر کی ہے/فوٹوفائلپاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی بیٹی کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔انسٹاگرام پر اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے سلطان نے بیٹی کی تصویر شیئر کی جس میں انھوں نے لکھا کہ یہ خوبصورت سی بچی میری سب سے چھوٹی اولاد ہے۔شیئر کی گئی تصویر میں خوبصورت سی بچی کو لال فراک پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔اس تصویر سے متعلق سوشل میڈیا پیجز دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ فیروز اور علیزے کی بیٹی کی تصویر ہے جس کانام فاطمہ خان ہے۔یاد رہے فیروز خان اور علیزے سلطان2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، 3 مئی 2019 کو اس جوڑے کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی جس کا نام محمد سلطان خان ہے۔جبکہ رواں برس 14 فروری  کو فیروز خان نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا تھا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے