امریکی ریاست الاسکا میں ری پبلیکن پارٹی کو ایک اور دھچکا | اردو میڈیا

admin
admin 2 ستمبر, 2022
Updated 2022/09/02 at 7:55 صبح
298214 045113 updates
298214 045113 updates

میری Peltola الاسکا کی پہلی مقامی رکن کانگریس ہوں گی — فوٹو: فائلامریکی ریاست الاسکا میں ری پبلکن پارٹی کو ایک اور دھچکا۔ تقریباً 5 دہائیوں کے کنٹرول کے بعد ری پبلکن پارٹی کو ریاست الاسکا میں انتخابی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔امریکی کانگریس کے خصوصی الیکشن میں سابق گورنر سارا پیلن کو ڈیموکریٹ اُمیدوار میری Peltola نے ہرا دیا۔ میری Peltola الاسکا کی پہلی مقامی (Native) رکن کانگریس ہوں گی۔انہوں نے سارا پیلن کو 3 فیصد پوائنٹس سے شکست دی، وہ بھی ایسی ریاست میں جہاں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 میں 10 فیصد پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی تھی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔