ہیٹ ویو کے باعث چین کو جنگلات کی آگ کا سامنا | اردو میڈیا

admin
admin 24 اگست, 2022
Updated 2022/08/24 at 1:41 شام
296951 055640 updates
296951 055640 updates

ماہرین موسمیات کے مطابق متاثرہ ریجن میں ہیٹ ویو کی لہراگلے ہفتے متوقع بارشوں کے بعد ختم ہونے کا امکان ہے — فوٹو: سی این اینہیٹ ویو کے باعث چین کے ریجن چونگ کنگ اور سیچوان کو جنگلات کی آگ کا سامنا ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق متاثرہ ریجن میں ہیٹ ویو کی لہر اگلے ہفتے متوقع بارشوں کے بعد ختم ہونے کا امکان ہے۔چین کے جنوب مشرق کی جانب بڑھنے والے طوفان کے پیش نظر درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان ہے جبکہ چین کے مختلف حصوں میں گرم موسم کے باعث ریڈ الرٹ برقرار ہیں۔وسطی چین میں کل، چونگ کنگ اورسیچوان میں 29 اگست سے درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ چونگ کنگ اور سیچوان میں 14 اگست سے 19 مقامات پرجنگلات میں آگ لگی ہوئی ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔