امریکی خاتون اول جِل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا | اردو میڈیا

admin
admin 21 اگست, 2022
Updated 2022/08/22 at 6:58 صبح
296611 083444 updates
296611 083444 updates

امریکی صدر جو بائیڈن کی اہلیہ جِل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔—فوٹو:فائلامریکی صدر جو بائیڈن کی اہلیہ جِل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق جِل بائیڈن ہلکی علامات کے ساتھ پچھلے ہفتے کورونا میں مبتلا ہوئی تھیں جس کے بعد امریکی خاتون اول نے 5 روز تنہائی اختیار کی۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج جلِ بائیڈن کے 2 کورونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔اس سے قبل امریکی صدر جو بائیڈن بھی گزشتہ ماہ کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔

TAGGED: , ,
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے