بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ | اردو میڈیا

admin
admin 15 اگست, 2022
Updated 2022/08/15 at 7:59 صبح
295687 095458 updates
295687 095458 updates

بھارت کی آزادی کے دن مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے/ فوٹو کے ایم ایسکنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔بھارت کی آزادی کے دن مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے جب کہ قابض فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔رپورٹس کے مطابق بھارتی مظالم کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے دنیا بھر میں بھارت مخالف مظاہرے ہوں گے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔