دہشت گردی کے الزام میں مطلوب شدت پسند نے دھماکا کرکےخودکشی کرلی | اردو میڈیا

admin
admin 12 اگست, 2022
Updated 2022/08/12 at 3:11 شام
295400 071118 updates
295400 071118 updates

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مطلوبہ شدت پسند عبداللہ بن زايد عبدالرحمٰن البكری الشہری 7 سالوں سے مطلوب تھا— فوٹو: سعودی پریس ایجنسیسعودی عرب کے شہر جدہ میں دہشت گردی کے الزام میں مطلوب شدت پسند نے دھماکا کرکےخودکشی کرلی۔سعودی  وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مطلوبہ شدت پسند عبداللہ بن زايد عبدالرحمٰن البكری الشہری 7 سالوں سے مطلوب تھا۔وزارت داخلہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے  کا محاصرہ کیا تھا، مطلوبہ ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے بارودی جیکٹ سے دھماکا کردیا۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکے سے ملزم ہلاک اور  تین پولیس اہلکار اور ایک پاکستانی شہری زخمی ہوا ہے۔

TAGGED:
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔