ویڈیو میں موجود یہ بچہ کونسا معروف بھارتی اداکار ہے؟ | اردو میڈیا

admin
admin 11 اگست, 2022
Updated 2022/08/11 at 8:37 صبح
295182 110936 updates
295182 110936 updates

حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی تصاویر سے تیار خوبصورت ویڈیو شیئر کی گئی/ فوٹو انسٹاگرامپاکستانی اور بھارتی اداکار اکثروبیشتر اپنے بچپن کی خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کی دلچسپی میں اضافہ کرتے ہیں ۔حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار رنبیر کپور کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی تصاویر سے تیار خوبصورت ویڈیو شیئر کی گئی۔ویڈیو رنبیر کی ہنستی مسکراتی تصاویر پر مشتمل بچپن کے یادگار لمحوں کی ہے۔رنبیر کپور کی اس ویڈیو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔