بھارتی وزیراعظم مودی نے یومِ عاشور پر کیا پیغام جاری کیا؟ | اردو میڈیا

admin
admin 11 اگست, 2022
Updated 2022/08/11 at 8:31 صبح
295178 104034 updates
295178 104034 updates

حضرت امام حسین علیہ السلام نے مساوات اور بھائی چارے کو بھی بہت اہمیت دی: مودی__فوٹو فائلبھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے یومِ عاشور پر خصوصی پیغام جاری کیا تھا۔نریندر مودی نے اپنے مصدقہ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا کہ ‘آج کا دن حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے’۔بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ ‘امام حسین کو سچ کے لیے غیر متزلزل عزم اور ناانصافی کے خلاف لڑائی کے لیے یاد کیا جاتاہے‘۔بھارتی وزیر اعظم نے مزید لکھا ‘ حضرت امام حسین علیہ السلام نے مساوات اور بھائی چارے کو بھی بہت اہمیت دی’۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔