اداکار عدیل چوہدری شادی کب کررہے ہیں؟ | اردو میڈیا

admin
admin 10 اگست, 2022
Updated 2022/08/10 at 10:25 صبح
295019 111926 updates
295019 111926 updates

لڑکیاں سب اچھی ہوتی ہیں، میرا خیال ہے کہ شادی کرلینی چاہیے: انٹرویو میں گفتگو/ فوٹو سوشل میڈیامعروف اداکار عدیل چوہدری نے شادی سے متعلق بات کی ہے۔اداکار عدیل چوہدری کا ایک بیان سوشل  میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں ان سے میزبان نے شادی سے متعلق سوال کیا جس کے جواب میں عدیل نے پہلے تو میزبان سے کہا کہ اگر وہ انہیں کسی اچھی لڑکی سے ملوادیں تو وہ شادی کرلیں گے۔ بعدازاں یہ کہہ کر لڑکیاں سب اچھی ہوتی ہیں شادی سے متعلق بھی بتادیا۔عدیل چوہدری کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ شادی کرلینی چاہیے میں بھی سال 2 سال میں شادی کرلوں گا، اس سے زیادہ وقت نہیں لوں گا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔