او آئی سی کی فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی حملوں کی مذمت | اردو میڈیا

admin
admin 10 اگست, 2022
Updated 2022/08/10 at 9:20 صبح
294995 100255 updates
294995 100255 updates

او آئی سی نے نابلس میں فلسطینیوں کی املاک اور گھروں کو تباہ کرنےکے اسرائیل اقدام کی بھی مذمت کی/ فوٹو امریکی میڈیااسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر جارحانہ حملے جاری ہیں اور وحشیانہ حملے میں 3 فلسطینی شہید اور 70 زخمی ہوئے۔اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے فلسطین پر اسرائیلی  حملوں کی شدید  مذمت  کی گئی ہے۔او آئی سی نے نابلس میں فلسطینیوں کی املاک اور گھروں کو تباہ کرنےکے اسرائیل اقدام کی بھی مذمت کی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔