ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ | اردو میڈیا

admin
admin 6 اگست, 2022
Updated 2022/08/06 at 2:44 شام
294667 063955 updates
294667 063955 updates

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 43 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے— فوٹو: فائلملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر 1600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 43 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1372 ڈالر اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 28  روپے پر پہنچ گیا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کم ہوکر 1777 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds