نیویارک میں گھریلو تشدد سے تنگ بھارتی نژاد خاتون نے خودکشی کر لی | اردو میڈیا

admin
admin 6 اگست, 2022
Updated 2022/08/06 at 2:10 شام
294658 051235 updates
294658 051235 updates

نیویارک میں 8 سال سے جاری گھریلو تشدد سے تنگ آکر خاتون نے خودکشی کر لی — فوٹو: فائلنیویارک میں 8 سال سے جاری  مبینہ گھریلو تشدد سے تنگ آکر خاتون نے خودکشی کر لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 30 سالہ بھارتی نژاد خاتون مندیپ کور نے اپنے شوہر رنجودبیر سنگھ سندھو کے مبینہ تشدد سے تنگ آکر خودکشی کی۔مندیپ کور اپنی 4 اور 6 سالہ بیٹیوں کے ہمراہ نیویارک میں شوہر کے گھر میں رہتی تھیں جبکہ ان کے خاندان کا  تعلق بھارتی ریاست اتر پردیش سے ہے۔انسٹاگرام پیچ دی کور موومنٹ کے مطابق نیویارک پولیس واقعے کی  خودکشی کے بجائے ہومیسائیڈ کے طور پر تفتیش کر رہی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds