عالمی معیار کی ٹریننگ نہیں کرائی جاتی، سلور میڈل بھی کم نہیں: انعام بٹ | اردو میڈیا

admin
admin 6 اگست, 2022
Updated 2022/08/06 at 4:47 صبح
294605 083937 updates
294605 083937 updates

فائنل میں کافی اچھا مقابلہ ہوا، ہمیں انٹرنیشنل ٹریننگ نہیں کرائی جاتی،انٹرنیشنل ٹریننگ اوردورے ہوں توکھلاڑی بہتر پرفارم کرتے ہیں: انعام بیں__فوٹو فائلبرمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ریسلنگ مقابلے میں سلور میڈل جیتنے والے قومی پہلوان انعام بٹ کا کہنا ہے کہ سلور میڈل ملا، یہ بھی کم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ سیمی فائنل میں گھٹنے میں تکلیف تھی، فائنل میں کافی اچھا مقابلہ ہوا۔انعام بٹ کا کہنا تھا ہمیں عالمی معیار کی ٹریننگ نہیں کرائی جاتی، عالمی معیار کی ٹریننگ اور دورے ہوں توکھلاڑی بہتر  پرفارم کرتے ہیں۔ برانز میڈلسٹ عنایت اللہ نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہاکہ ہماری سہولیات کم ہیں، ٹریننگ پارٹنر بھی اس معیار کے نہیں ہوتے۔عنایت اللہ کا کہنا تھا کہ فیڈریشن کے پاس اتنا بجٹ نہیں ہوتا کہ ہمیں باہر  بھیجے، اگر حکومت سپورٹ کرے تو ہم قومی پرچم دنیا میں بلند کر سکتے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds