پاکستانی باکسرمہرین بلوچ کو سری لنکن حریف سے شکست | اردو میڈیا

admin
admin 3 اگست, 2022
Updated 2022/08/03 at 8:38 صبح
294177 103340 updates
294177 103340 updates

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسرمہرین بلوچ سری لنکن باکسر سے شکست کھاگئیں۔ جیو نیوز سے گفتگو  کرتے ہوئے مہرین بلوچ نے کہاکہ ہارنے کا افسوس ضرور مگر یہ خوشی ہے کہ تین راؤنڈز مقابلہ کیا جس میں سیکھنے کو بہت کچھ ملا۔انہوں نے کہا کہ  اگلی بار ضرور جیتوں گی، یہی سوچ کر باکسنگ شروع کی کہ کھیل کے بارے میں عوامی تاثر تبدیل کروں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds