امریکی اسپیکر کا دورۂ تائیوان واضح اشتعال انگیزی ہے: روس | اردو میڈیا

admin
admin 3 اگست, 2022
Updated 2022/08/03 at 8:37 صبح
294173 094255 updates
294173 094255 updates

چین کو اپنی علاقائی خودمختاری کےتحفظ کے لیے اقدامات کامکمل حق حاصل ہے: روسی وزارت خارجہ—فوٹو فائلروسی وزارت خارجہ کا کہناہے کہ امریکی اسپیکرنینسی پیلوسی کا دورۂ تائیوان واضح اشتعال انگیزی ہے۔رووسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کو اپنی علاقائی خودمختاری کےتحفظ کے لیے اقدامات کامکمل حق حاصل ہے۔دوسری جانب تائیوان حکام کا کہنا ہے کہ نینسی پیلوسی دورے کے ساتھ ہی21 چینی لڑاکا طیارے تائیوان اورچین کی مشترکہ فضائی حدود میں داخل ہوئے ۔حکام کے مطابق کئی امریکی جنگی بحری جہاز بھی تائیوان کےقریبی پانیوں میں گشت کررہے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds