القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے | اردو میڈیا

admin
admin 1 اگست, 2022
Updated 2022/08/02 at 7:00 صبح
294008 025026 updates
294008 025026 updates

فوٹو: فائلالقاعدہ کے رہنما ایمن الظواہریامریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈرون حملے میں مارے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے کارروائی افغانستان میں کی گئی۔اطلاعات کے مطابق صدر جو بائیڈن کچھ دیر بعد ٹیلی وژن پرامریکی کارروائی سے آگاہ کریں گے۔

TAGGED: ,
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے