عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 ڈالر سے زائد کی کمی | اردو میڈیا

admin
admin 1 اگست, 2022
Updated 2022/08/01 at 3:54 شام
293971 072459 updates
293971 072459 updates

برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 3.77 ڈالر یعنی 3.6 فیصد کمی ہوئی جس کے بعد فی بیرل قیمت 100.20 ڈالر ہوگئی— فوٹو: فائلعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 ڈالر سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیر کو برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 3.77 ڈالر یعنی 3.6 فیصد کمی ہوئی جس کے بعد فی بیرل قیمت 100.20 ڈالر ہوگئی۔امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت میں بھی 4.59 ڈالر یعنی 4.7 فیصد کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد امریکی خام تیل 94.03 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہوا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds