پاکستان مشکلات سے نکل گیا اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، مفتاح اسماعیل | اردو میڈیا

admin
admin 1 اگست, 2022
Updated 2022/08/01 at 3:51 شام
293962 055708 updates
293962 055708 updates

فوٹو: فائلوفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ پاکستان مشکلات سے نکل گیا اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔عالمی جریدے ‘بلوم برگ’ کو انٹرویو میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ سخت اقدامات سے جولائی میں درآمدات 35 فیصد کم ہوئیں، روپے پر دباؤ کم ہوگا، قیمتوں میں اضافے سے بھی طلب کم ہوئی۔ وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام بیرونی ادائیگیاں وقت پرکرےگا، درآمدات میں کمی سے جاری کھاتوں کے خسارے میں کمی ہوگی، قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف سے قرض حصولی کے لیےکیا گیا۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے قرض ادائیگیوں میں آسانی ہوگی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds