اداکار فراز فاروقی کے گھر بیٹے کی پیدائش | اردو میڈیا

admin
admin 1 اگست, 2022
Updated 2022/08/01 at 8:51 صبح
293911 105941 updates
293911 105941 updates

انسٹاگرام پر اداکار کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی گئی/فوٹوبشکریہ انسٹاگراماداکار فراز فاروقی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔انسٹاگرام پر اداکار کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی گئی۔فراز فاروقی نے اللہ کا شکر اداکرتے ہوئے لکھا کہ انہیں اللہ نےبیٹے سے نوازا ہے ، اداکار کی پوسٹ پر شوبز شخصیات کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔فراز فاروقی کی ایک بیٹی ہے جس کی تصاویر اداکار کی جانب سے اکثر وبیشتر شیئر کی جاتی رہتی ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔