بگ باس 16 کا گھر کیسا ہوگا؟ تصاویر لیک | اردو میڈیا

admin
admin 28 جولائی, 2022
Updated 2022/07/28 at 9:05 صبح
293431 120248 updates
293431 120248 updates

بگ باس سیزن 15 میں اداکارہ تیجسوی پرکاش فاتح قرار پائی تھیں جب کہ دوسرے نمبر پر پرتیک سہیج پال تھے__فوٹو فائلبھارت کے مقبول رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 16 کے گھر کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بگ باس کا 16 واں سیزن رواں برس ستمبر یا اکتوبر میں نشر کیے جانے کے امکانات ہیں تاہم اس حوالے سے کوئی تصدیق شدہ خبر سامنے نہیں آئی ہے۔سوشل میڈیا پر بگ باس کے آئندہ سیزن کے سیٹ کی سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس بار کی تھیم ‘پانی’ کے حوالے سے ہوگی، گزشتہ برس بگ باس 15 کی ‘جنگل’  تھیم تھی جسے صارفین کی جانب سے کچھ خاص پذیرائی نہیں ملی تھی۔ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین اپنے اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں، متعدد مداحوں نے اس تھیم کو پسند کیا ہے۔تصاویر دیکھیں:

فوٹو: سوشل میڈیا

فوٹو: سوشل میڈیا

فوٹو: سوشل میڈیا

فوٹو: سوشل میڈیا

فوٹو: سوشل میڈیاواضح رہے کہ بگ باس سیزن 15 میں اداکارہ تیجسوی پرکاش فاتح قرار پائی تھیں جب کہ دوسرے نمبر پر پرتیک سہیج پال تھے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔