کچھ کرکٹرز شہباز شریف کو مبارکباد دے رہے تھے، اب خاموش ہیں: شان کا طنز | اردو میڈیا

admin
admin 28 جولائی, 2022
Updated 2022/07/28 at 8:51 صبح
293405 094437 updates
293405 094437 updates

اب وہ کرکٹرز اتنے خاموش ہیں کہ انہیں روتا ہوا سُنا جاسکتا ہے: اداکار کا ٹوئٹر پر بیان__فوٹو فائلمعروف اداکار شان شاہد نے نام لیے بغیر قومی کرکٹر پر طنز کیا ہے۔شان شاہد نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ‘کچھ کرکٹرز شہباز شریف کو مبارکباد دے رہے تھے’۔اداکار نے لکھا ‘لیکن اب وہ اتنے خاموش ہیں کہ انہیں روتے ہوئے  سُنا جاسکتا ہے’۔شان شاہد کی جانب سے ٹوئٹ میں وضاحت نہیں کی گئی کہ وہ کس کرکٹر کے لیے یہ بات کہہ رہے ہیں۔اس سے قبل اپنی ٹوئٹ میں شان نے پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ پرویز الہی کے بیٹے مونس الٰہی کو مبارکباد پیش کی تھی۔انہوں نے لکھا ‘تاریخی جیت اور عوام کی مرضی کے ساتھ کھڑے ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں’۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے