اسلام خواتین کو حقوق دیتا ہے مگر مرد نہیں دیتے: ارمینا خان | اردو میڈیا

admin
admin 8 جولائی, 2022
Updated 2022/07/08 at 12:56 شام
291106 012028 updates
291106 012028 updates

ٹوئٹر پر تین خواتین کے قتل کی خبر شیئر کرتے ہوئے ارمینا خان نے اس واقعے پر ناراضی کا اظہار کیا/ فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے خواتین کے حقوق سے متعلق گفتگو کی ہے۔ٹوئٹر پر تین خواتین کے قتل کی خبر شیئر کرتے ہوئے ارمینا خان نے اس واقعے پر ناراضی کا اظہار کیا۔اداکارہ  نے لکھا کہ جب آپ خواتین کو معاشرے میں دوسرے درجے کا شہری بننے دیتے ہیں تو ایسا ہی ہوتا ہے جسے مرد چاہے اپنے پاس رکھے یا اسے ختم دے لیکن ایسا نہیں چلےگا۔ارمینا خان کی ٹوئٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ یہی وجہ کہ اسلام خواتین کو درحقیقت سب سے زیادہ آزادی اور عزت دیتا ہے۔صارف کی ٹوئٹ کے جواب میں ارمینا نے لکھا کہ اسلام تو حقوق دیتا ہے لیکن مسلمان مرد ان خواتین کو حقوق کی منتقلی کی اجازت نہیں دیتے جس کی وجہ سے خواتین اب بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں،اس حوالے سے ثبوت کے طور پر آپ کو صنفی بنیاد پر ہونے والے تشدد کے تمام واقعات کو دیکھنا ہوگا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds