رواں برس خطبہ حج ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ دیں گے | اردو میڈیا

admin
admin 5 جولائی, 2022
Updated 2022/07/06 at 7:24 صبح
290810 100607 updates
290810 100607 updates

شیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔فوٹو: فائلخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم  العیسیٰ کو حج 2022 کے لیے خطیب مقرر کر دیا گیا ہے۔‘حرمین شریفین’ کے  آفیشل اکاؤنٹ سے کی گئی ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ  ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم 9 ذوالحجہ کو عرفات کی ‘مسجد النمرۃ’ میں حج کا خطبہ دیں گے۔پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ شیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ آرگنائزیشن آف مسلم اسکالرز کے صدر کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔