کراچی میں سی این جی تین دن کیلئے بند کرنے کا اعلان | اردو میڈیا

admin
admin 29 جون, 2022
Updated 2022/06/29 at 9:05 صبح
290131 124223 updates
290131 124223 updates

شہر میں سی این جی اسٹیشنز یکم جولائی سے تین جولائی تک بند رہیں گے: ایس ایس جی سی/ فائل فوٹوکراچی میں سی این جی کی فراہمی تین دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی میں سی این جی اسٹیشنز یکم جولائی سے تین جولائی تک بند رہیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ یکم جولائی 8 بجے کے بعد سی این جی اسٹیشنز 4 جولائی کو 8 بجے کھلیں گے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds