جان چھوڑیں ! بڑھتی لوڈ شیڈنگ اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر یاسر کا ردعمل | اردو میڈیا

admin
admin 29 جون, 2022
Updated 2022/06/29 at 9:10 صبح
290119 114623 updates
290119 114623 updates

انسٹاگرام اسٹوری پر یاسر حسین نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ کا بیان شیئر کیا/فائل فوٹواداکار یاسر حسین  بھی وزیراعظم شہباز شریف کے جولائی میں لوڈشیڈنگ سمیت وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کے اعلان پر طیش میں آگئے۔انسٹاگرام اسٹوری پر یاسر حسین نے وزیر اعظم شہباز شریف اور  وزیر خزانہ کا بیان شیئر کیا۔

جس میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھے گی جب کہ مفتاح اسماعیل نے اعلان کیا تھا یکم جولائی سے پیٹرول مزید مہنگا ہوا ۔اس اعلان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے یاسر حسین نے لکھا کہ اگست میں آزادی بھی دے دیں ہم کو، جان چھوڑیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds