لاوارث ٹرک سے برآمد 50 لاشوں کی شناخت کرلی گئی | اردو میڈیا

admin
admin 29 جون, 2022
Updated 2022/06/29 at 9:02 صبح
290116 100121 updates
290116 100121 updates

ٹرک میں موجود انتہائی بیمار 16 کو افراداسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ 3افرادزیرحراست ہیں: خبر ایجنسی/ فوٹو سوشل میڈیاامریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرک سے برآمد 50 لاشوں کی شناخت کرلی گئی۔خبرایجنسی کے مطابق ٹیکساس کے شہر سان انتونیو میں ایک لاوارث ٹرک سے برآمد 50 لاشوں  میں سےزیادہ ترافرادکا  تعلق میکسیکو  اور وسطی امریکا سے ہے۔خبرایجنسی کا بتانا ہے کہ  ٹرک میں موجود انتہائی  بیمار 16 کو افراداسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ  3افرادزیرحراست ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز  انتونیو میں ایک لاوارث ٹرک سے   50 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں  جن کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ وہ مہاجرین تھے۔اہلکار کے مطابق وہ افراد ہیٹ اسٹروک کا شکار تھے اور گرمی کے باعث نڈھال تھے، ان کے جسم بھی آگ کی طرح گرم تھے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds