اردن کی بندرگاہ پر ٹینکر سے زہریلی گیس کا اخراج، 11 افراد ہلاک | اردو میڈیا

admin
admin 28 جون, 2022
Updated 2022/06/28 at 7:01 صبح
289990 091421 updates
289990 091421 updates

کرین کی خرابی کے پیش نظر ایک کیمیکل سے بھرا کنٹینر گرگیا جس کے بعد خوفناک حادثہ پیش آیا،فوٹوبشکریہ بی بی سیاردن کی عقبہ بندرگاہ  پر ٹینکر سے زہریلی گیس کے اخراج سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق حادثے میں 11ہلاکتیں ہوئی جبکہ  250 سے زائد افراد کی حالت خراب ہوگئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرین کی خرابی  کے باعث  ایک کیمیکل سے بھرا کنٹینرگرگیا جس کے بعد خوفناک حادثہ پیش آیا۔زہریلی گیس کا اخراج بندرگاہ پر اسٹوریج ٹینکر سے ہواجس سے نمٹنے کے لیے ماہرین کی ٹیمیں کام کر رہی ہیں جب کہ حادثے کے بعد عقبہ کا جنوبی ساحل خالی کرالیا گیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔