ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ | اردو میڈیا

admin
admin 24 جون, 2022
Updated 2022/06/24 at 2:19 شام
289690 061825 updates
289690 061825 updates

فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائلملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے اضافے سے 121400 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ  7 ڈالر کم ہوکر 1824ڈالر فی اونس ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort