10 فیصد ٹیکس لگانے سے انڈسٹریاں بند ہونا شروع ہوجائیں گی، شوکت ترین | اردو میڈیا

admin
admin 24 جون, 2022
Updated 2022/06/24 at 12:59 شام
289680 045407 updates
289680 045407 updates

ٹیکس کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ گرگئی، الیکشن نہ ہوئے تو ہمارا حال بھی سری لنکا جیسا ہوجائے گا، سابق وزیر خزانہ— فوٹو: فائلسابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ  10 فیصد ٹیکس لگانے سے انڈسٹریاں بند ہونا شروع ہوجائیں گی۔انہوں نے کہا کہ یہ غریبوں کی باتیں کرتے ہیں لیکن خیال نہیں کرتے، ٹیکس کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ گرگئی، الیکشن نہ ہوئے تو ہمارا حال بھی سری لنکا جیسا ہوجائے گا۔شوکت ترین نے کہا کہ موجودہ حکومت معیشت پرجھوٹ نہ بولے، مہنگائی کا طوفان آئے گا، فیکٹریاں بند ہوجائیں گی، روپیہ آج پھرگرگیا، ان پر کوئی بھروسہ نہیں کررہا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort