بڑی صنعتوں پر ٹیکس کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی | اردو میڈیا

admin
admin 24 جون, 2022
Updated 2022/06/24 at 10:39 صبح
289670 011621 updates
289670 011621 updates

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیگس لگانے کے اعلان کے بعد مارکیٹ میں صورتحال تبدیل ہوگئی/ فائل فوٹوکراچی: وزیراعظم کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی آگئی۔جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز  پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں معمولی کمی دیکھی گئی اور انڈیکس 3 پوائنٹس  کم ہوکر 42713 پر آگیا۔لیکن وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیگس لگانے کے اعلان کے بعد مارکیٹ میں صورتحال تبدیل ہوگئی اور انڈیکس مزید نیچے چلا  گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں شدید مندی دیکھی جارہی ہے اور انڈیکس 2055 پوائنٹس کمی کے بعد 40 ہزار 661 پر آگیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort