ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے | اردو میڈیا

admin
admin 23 جون, 2022
Updated 2022/06/23 at 6:32 شام
289607 101915 updates
289607 101915 updates

ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں— فوٹو: فائلملک میں زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 73 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 17 جون تک ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 21 کروڑ ڈالر  رہے۔اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 74 کروڑ  76 لاکھ ڈالر کم ہوکر 8.23 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.50 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.97 ارب ڈالر رہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort