امریکی ریاست مغربی ورجینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 6 افراد ہلاک | اردو میڈیا

admin
admin 23 جون, 2022
Updated 2022/06/23 at 12:07 شام
289549 040044 updates
289549 040044 updates

فوٹو: فائلامریکی ریاست مغربی ورجینیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر لوگن کاؤنٹی کے دیہی علاقےکی سڑک پر گر کر تباہ ہوا۔امریکی میڈیا کے مطابق حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار  تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کی وجوہات سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں، حادثے کے باعث زمین پر کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم راستہ بندہوگیا جسے کلیئر کرانے کی کوششیں جاری ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort