پاکستانی برآمدات کی جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کیلئے مذاکرات شروع | اردو میڈیا

admin
admin 23 جون, 2022
Updated 2022/06/23 at 7:04 صبح
289511 101158 updates
289511 101158 updates

یورپی یونین نے پاکستانی برآمدات کو جی ایس پی پلس کے تحت رعایت دے رکھی ہے جس کی مدت 31 دسمبر 2023 کو ختم ہو رہی ہے —فوٹو فائلپاکستانی برآمدات کے لیے یورپی یونین کی جی ایس پی پلس اسکیم میں مزید توسیع کے لیے مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ یورپی یونین مانیٹرنگ کمیشن کی وزارتِ تجارت میں پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی جس میں مانیٹرنگ کمیشن کو چائلڈ لیبر، انسانی حقوق، مزدوروں کے حقوق، ماحولیات اور خواتین کے حقوق سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔وزارت تجارت کے حکام کے مطابق مانیٹرنگ مشن 10 روزہ دورے میں انسانی حقوق، چائلڈ لیبر کا خاتمہ اور  لیبر رائٹس سمیت دیگر امور کا جائزہ لےگا۔خیال رہے کہ یورپی یونین نے پاکستانی برآمدات کو جی ایس پی پلس کے تحت رعایت دے رکھی ہے جس کی مدت 31 دسمبر 2023 کو ختم ہو رہی ہے ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort