انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی | اردو میڈیا

admin
admin 23 جون, 2022
Updated 2022/06/23 at 7:01 صبح
289510 104819 updates
289510 104819 updates

بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا/ فائل فوٹوکراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر  کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 211 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر  میں بہتری دیکھنے میں آئی اور ڈالر  کی قیمت ایک روپے 93 پیسے کم ہوئی جس سے ڈالر 210 روپے کا ہوگیا۔انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر 209 روپے کا ہوگیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے