اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت | اردو میڈیا

admin
admin 23 جون, 2022
Updated 2022/06/23 at 6:09 صبح
289508 094521 updates
289508 094521 updates

مسجد کے قریب ایک پرتعیش سرکاری عمارت کے آثار بھی ملے ہیں جس میں شیشے کے نوادرات بھی موجود ہیں/ فوٹو اے ایف پیاسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق مسجد کی باقیات جنوبی شہر راحت کے علاقے بدوں میں نئی آبادی کی تعیمرات کے دوران دریافت ہوئی ہیں۔ مسجد کے قریب ایک پرتعیش سرکاری عمارت کے آثار بھی ملے ہیں جس میں شیشے کے نوادرات بھی موجود ہیں۔یہ خطہ مسلمانوں نے ساتویں صدی کے ابتدائی نصف میں فتح کیا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے اس علاقے میں مسجد کی تعمیر سے علم ہوتا ہے کہ کس طرح یہاں عیسائیت کے بعد اسلام پھیلا۔

TAGGED:
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort