محمد بن سلمان کے دورہ ترکیہ کی تصویری جھلکیاں | اردو میڈیا

admin
admin 22 جون, 2022
Updated 2022/06/23 at 5:55 صبح
289464 085304 updates
289464 085304 updates

دارالحکومت انقرہ پہنچنے پر ترکیہ (سابق ترکی) کے صدر رجب طیب اردگان نے صدارتی محل میں ہونے والی ایک تقریب میں ان کا استقبال کیا— فوٹو: سعودی گزٹسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔دارالحکومت انقرہ پہنچنے پر ترکیہ (سابق ترکی) کے صدر رجب طیب اردگان نے صدارتی محل میں ہونے والی ایک تقریب میں ان کا استقبال کیا۔بعد ازاں صدر اردگان اور شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات میں علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ صدر رجب طیب اردگان نے بھی سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر 28 تا 29 اپریل 2022 کو سعودی عرب کا دورہ کیا تھا اور جدّہ میں مختلف ملاقاتیں اور مذاکرات کیے تھے۔

تصویر — سعودی گزٹ

تصویر — سعودی گزٹ

تصویر — سعودی گزٹ

تصویر — سعودی گزٹ

تصویر — سعودی گزٹ

تصویر — سعودی گزٹ

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort